لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیاں ،داعش کے 3اہم کمانڈروں سمیت 13دہشتگرد گرفتارکر لئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈؑی نے لاہور ،گوجرانوالہ ،بہاولپور ،منڈی بہاﺅالدین،چنیوٹ،قصور اور ملتان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیے ،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور کرنسی بھی برآمد کر لی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : وکلا کیخلاف کارروائیوں پر لاہور بار برہم ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا