sanjrani

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،صادق سنجرانی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹرز بلوچستان کے مسائل پر آواز اٹھا رہے ہیں ،الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر کی مدت ستمبر میں ختم ہو رہی ہے ،جب تک نئے صدر نہیں آتے عارف علوی ہی صدر رہیں گے ،الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن اپنے وقت پر کرائے گا ،سینیٹ صوبوں کے دفاع کیلئے کام کرتا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ کابینہ کی تحلیل کو1ہفتہ گزر گیا،سابق وزرا نے گاڑیاں واپس نہ کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں