لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کا ہوم سیکرٹری کو خط،عمران خان کو گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ڈاکٹر تک رسائی دی جائے،سابق وزیراعظم کے عہدے کے مطابق جیل میں کلاس فراہم کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے گارڈ سمیت 29کارکنوں کی شناخت پریڈ