ali mardan

علی مردان ڈومکی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ کے طور پر اپوزیشن امیدوارعلی مردان ڈومکی کی تقرری کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان گورنر ہاوس بلوچستان نے کہا کہ گورنرعبدالولی کاکڑ نے علی مردان ڈومکی کے نام کی منظوری دی ہے،علی مردان جلد گورنر ہاوس میں اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔صوبائی قائد حزب اختلاف ملک سکندر کاکڑ نے اپوزیشن کی جانب سے علی مردان کا نام نگراں وزیراعلیٰ کے طور پر وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پیش کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : قلات میں قومی شاہراہ کے کنارے زور دار دھماکہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں