کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجروں کا مہنگے پٹرول اور گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،بجلی کے بل نہ دینے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تاجر برادری نے احتجاج کے دوران کہا کہ نگران حکومت سابق حکومتوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ ہم بجلی کے بل ادا نہیں کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں : اقتصادی بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا اعلان