babar awan

”الیکشن کمیشن کو کیا ٹیوشن پڑھانے کی ضرورت ہے“بابر اعوان نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانونی ماہر بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ٹیوشن پڑھانے کی ضرورت ہے ،آئین میں واضع لکھا ہے کہ 90دن میں الیکشن کرانا ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن نہیں کرا سکتے تو استعفا دیکر گھر جائیں ،الیکشن نومبر سے آگے جاتے ہیں تو سینٹ ٹوٹ جائے گا ،الیکشن کمیشن اس وقت ماورائے آئین اقدامات کر رہا ہے،اسے کہتا ہوں کہ الیکشن الیکشن نہ کھیلے الیکشن کرانا ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں : خاتون کو ہراساں کرنے والا نیپرا ڈائریکٹر نوکری سے فارغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں