fatima grave

کمسن ملازمہ کی قبر کشائی نہ ہو سکی ،نعش غائب کرنے کی کوشش

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتی حکم کے باوجودمبینہ تشدد میں ہلاک کمسن ملازمہ کی قبر کشائی نہ ہو سکی ،ورثا کا نعش غائب کرنے کی کوشش کا الزام۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمسن ملازمہ فاطمہ کی قبر کے قریب غیر معمولی حرکات کی اطلاعات ملی ہیں ،قبر پر عارضی پولیس پکٹ قائم کر دی گئی ہے ۔دوسری جانب فاطمہ کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ قبر کشائی کی اجازت ملنے کے بعد فاطمہ کی لاش کو غائب کرنے کی کوشش کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے گارڈ سمیت 29کارکنوں کی شناخت پریڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں