doran khosa

کوئٹہ میں میر دوران کھوسہ قاتلانہ حملہ میں زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پر فائرنگ ،میر دوران کھوسہ زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سریاب روڈ پر مری دوران کھوسہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ،حملہ میں میر دوران زخمی ہو گئے ،گارڈکی جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے ،زخمی دوران کھوسہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نئی حلقہ بندیاں الیکشن نہ کرانے کا بہانہ “پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کیخلاف میدان میں آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں