راولپنڈی (کرائم رپورٹر)جشن آزادی پر زہریلی شراب سے لاکھوں روپے اکھٹے کر لیے گئے۔
زرائع کے مطابق تھانہ آبپارہ پولیس کی بڑی کاروائء شاپر کالونی اپنے گھر کے اندر دیسی شراب تیار کرنیوالا مشہور بدنام زمانہ عمران پطرس عرف راجہ چٹنی پولیس کی گررفت میں زراعھح کا مزید کہنا ہے جی ایٹ ون جیسالک کالونی مکان نمبر31گلی نمبر78کابدنام زمانہ مشہور سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اللہ رحم مسیح تھانہ کراچی کمپنی میں سے 229گرام آس اور20بوتل شراب ایف آئی آر نمبر 773/23 میں سے اشہاری ملزم ہے اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں منشیات کے اس کے خلاف ایک سو سے زائد مقدمات اس پر درج ہیں اللہ رحم کا بیٹا ساگر اپنے گھر کے سامنے گلی میں شراب رکھا کر کھلے عام چرچ کے سامنے گاہکوں کو بلا کر فروخت کرتاہے اللہ رحم نے راشد بلے عرف شیدے کے ساتھ پاٹنرر شف پر آہیر پورٹ ہوسنگ سوساٹی میں جھلی زہریلیD شراب، والایتی شراب کی فیکٹری لگائی ہوی ہے۔الللہ رحم کے گھر اور فرانس کالونی میں شراب کی بھرمار تلیمی اداروں ہسپتالوں سمیت مختلف سیکڑز اور گردونواح میں منظم انراز میں منشیات فروشی اورDشراب کی سپلائی دھڑلے سے جاری انسانی زندگیوں کے جسم میں زہر گولنے لگے منشیات شراب فروشوں کے خلاف پولیس متحرک آئی جی اسلام آباد ۔وزیر داخلہ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان۔ ایس پی آپریشن ان منشیات فروشوں کے خلاف سوموٹو ایکشن لیان کو گررفتار کرواکے جیل کی سلاخوں کے پچھے رکھا جائے نوجوان نسل کو تباہ برباد ہونے سے بچایا جائے جشن آزادی پر مشہورشراب فروشوں کی لاکھوں روپے کی دیہاڑیاں شاپر کالونی۔ فرانس کالونی بیلو ایریا کے علاوہ جی ایٹ میں شراب کی سپلائی کرنے والا شخص عمران پطرس عرف راجہ چٹانی اپنے گھر کے اندر دیسی شراب تیار کرتایے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب ٹورازم اسکواڈ مری سیاحوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے پیش پیش
اللہ رحم۔راشد بلا عرف شیدہ۔ واجد ببلو۔عامر شاہ۔ ملک تنور۔ شاہد عرف شادہ۔استاد خالد۔ عامرشاہ۔ جج مسیح ۔چوہدری جمیل۔ لالا انور۔ ممود مسیح عرف مودا۔ یوسف پھنی۔ ساجد منور۔سید پولا۔ بگی پہلوان بنی گلاوالا کی غیر قانونی ڈرگز کی ترسیل خرید فروخت اور فراہمی جاری ہے ان کا یہ نیٹ ورک نہایت مربوط انداز میں تلیمی اداروں میں زیر تلیم طلبہ وطالبات اور ہسپتالوں میں نشے کیعادی بنانے میں مصروف ہیں وفاقی پولیس کا منشیات شراب سپلائرز کے خلاف شکنجہ تیار ۔