لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیداروں کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہاکی فیڈریشن کے نئے انتخابات قوانین کے مطابق کرائے جائینگے،قومی سلیکشن کمیٹی ،ٹیم مینجمنٹ عالمی ایونٹس کی تیاری کیلئے برقرار رہیں گی ،پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کے تمام عہدیداروں کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھین : پاکستان کو باڈی بلڈنگ کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی