سٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی،روکنے کی کوشش پر مسلمان نوجوان گرفتار۔
نجی ٹی وی کے مطابق سویڈن میں دو عراقی باشندوں نے شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کو شہید کیا ،ان کو روکنے کی کوشش کرنے والے مسلمان نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔
