لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگلے سال سہرے کے پھول سجائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بابر اعظم کی شادی اگلے سال ہونے کا امکان ہے،ان کی شادی خالہ کی بیٹی کے ساتھ طے پائی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ویرات کوہلی بابر اعظم کے دیوانے،ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی شائقین جھوم اٹھیں