dollar price

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 77پیسے اضافہ کے بعد 290.26روپے کا ہو گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ بڑھنے کے بعد 296روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں