khost blast

خوست میں دھماکہ ،3افراد جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ خوست میں بم دھماکہ ،3افراد جاں بحق 7زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوست میں دھماکہ سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،سیکیورٹی اداروں نے دھماکہ کے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران میں مزار پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ،اتنے افراد مارے گئے کہ سیکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں