سونا مزید مہنگا

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ارکان قومی اسمبلی کیلئے الوداعی عشائیہ، کھانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھنے کے بعد دولاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی ، 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 190501 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1926 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں