چین نے بھی تیل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا

چین نے بھی تیل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے بعد چینی شہریوں کی بھی شامت آگئی اور چین نے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی بنیاد پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ارکان قومی اسمبلی کیلئے الوداعی عشائیہ، کھانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

یاد رہے کہ پاکستان اور چین دوست ممالک ہیں ، پاکستان میں ہر پندرہ دن بعد تیل کی قیمتوں میں ردوبدل ہوتی ہے لیکن چین کا اپنا طریقہ کار ہے ۔ چین میں قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار کے تحت، خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تبدیلی کے بعد ریفائنڈ تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں