کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 7پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287روپے 50پیسے کا ہو گیا ،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق 8روپے تک پہنچ چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر جاری