dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ،43پیسے سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ،43پیسے کمی کے بعدڈالر 287روپے کا ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کا نیا طوفان، کوئی سبزی 100 روپے کلو سے کم میں دستیاب نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں