dollar

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ۔
کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت 53پیسے بڑھنے ہونے کے بعد قیمت 287.50روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ ، چینی کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں