گاڑی الٹنے سے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے جاتے معروف فٹ بالر جاں بحق ہوگیا

تربت (سپورٹس ڈیسک) گاڑی الٹنے کے باعث آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے جانیوالا فٹ بالر ملا باقر جاں بحق ہوگیا جبکہ چھ کھلاڑی زخمی ہیں۔ پاکستان ٹائم کو دستیاب معلومات کے مطابق پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد زخمیوں اور لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا، یہ لوگ ٹورنامنٹ کھیلنے جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں