governer st bank

شرح سود 22فیصد پر برقراررکھنے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے شرح سود 2ماہ کیلئے 22فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.2رہی ہے ،رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 20سے 22فیصد رہنے کی توقع ہے،جی ڈی پی کی گروتھ 2سے 3فیصد رہے گی،حکومتی اقدامات کی وجہ سے کرنٹ اکاﺅنٹ میں بہتری دیکھی گئی ،معاشی اعداد و شمار کے جائزے کے بعد شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں : مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب پاک چین لازوال دوستی جاری رہے گی ،شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں