bank of china

اسلام آباد میں بینک آف چائینہ کا افتتاح

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بینک آف چائینہ کی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بینک آف چائینہ میں چینی کرنسی میں لین دین کیا جا سکے گا ،افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ترقی کے فروغ میں بینک آف چائنہ کا اہم کردار ہو گا،پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں ،معیشت جلد مستحکم ہو جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : چینی نائب وزیراعظم کا پی ایم ہاﺅس میں شاندار استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں