ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں حکومت کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاﺅن ،سینکڑوں کارکن گرفتار کر لیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں ،حکومت نے احتجاج کرنے پر اپوزیشن کیخلاف سخت کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتاریوں کے بعد بنگلہ دیش میں سیاسی کشیدگی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : تائیوان کیلئے 345ملین ڈالر کا فوجی پیکیج،امریکہ چین کشیدگی میں اضافہ