trump

ٹرمپ پر مزید 3الزامات،مجموعی تعداد 40ہو گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ دستاویزات کیس میں سابق امریکی صدر پر 3نئے الزامات عائد کر دیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تین نئے الزامات عائد کر دیے گئے جن کے بعد ان پر عائد الزامات کی تعداد 40ہو گئی،محکمہ انصاف نے ٹرمپ پر سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج کو ڈیلیٹ کرنے کا بھی الزام لگایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تائیوان کیلئے 345ملین ڈالر کا فوجی پیکیج،امریکہ چین کشیدگی میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں