ہیبرون(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی یزیدیت ،فلسطینیوں کے گاﺅں کو پانی فراہم کرنے والا کنواں کنکریٹ ڈال کر بند کر دیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے زیر قبضہ علاقہ مغربی کنارے میں واقع ہیبرون کے گاﺅں کو پانی فراہم کرنے والے کنویں کو کنکریٹ ڈال کر بند کر دیا ،فوجی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کنویں کے پائپ ہٹائے اور اس میں کنکریٹ ڈال کر بند کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : قرآن کی بے حرمتی ،یمن کا سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ