اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش ،نشیبی علاقوں پانی میں ڈوب گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نالہ لئی میں پانی کے بہاﺅ کا لیول 6فٹ تک بلند ہو گیا ،مانیٹرنگ مسلسل جاری ،واسا محکمہ ہائی الرٹ ہو گیا ،نشیبی علاقوں میں عملہ کو ہیوی مشینری کے ساتھ تعینات کر دیا گیا ،محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ کو کلئیر کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : یوم عاشور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام