موٹروے پر ایک اور بس حادثے کا شکار، ہلاکتیں، لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں

موٹروے پر ایک اور بس حادثے کا شکار، ہلاکتیں، لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں

فیصل آباد (وقائع نگار) سمندری میں ایم تھری موٹروے پر مسافر بس ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجے میںدو افراد جاں بحق اور30سے زائدزخمی ہوگئے، متاثرین اورلاشوں کو سول ہسپتال سمندری منتقل کردیا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، بدقسمت بس لاہور جارہی تھی ۔ پولیس نے جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد دونوں گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،تفصیلات جان کر چیئرمین پی ٹی آئی بھی پریشان ہو جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں