data darbar

داتا دربار کیلئے آن لائن نذرانہ ایپ شروع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) داتا دربار پر دیگ دینے یا چادر چڑھانے کیلئے آن لائن ایپ کا افتتاح کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ داتا دربار پر دیگ دینے یا چادر چڑھانے کیلئے آن لائن ایپ کا افتتاح کر دیا ہے،ایپلی کیشن سے شہریوں کو سہولت میسر آئے گی،اب کہیں پر بھی بیٹھا شخص آن لائن دیگ دے سکتا ہے یا چادر چڑھا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جے آئی ٹی کو دھمکی، عمران خان پر ایک اور مقدمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں