لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے قائد نواز شریف دبئی سے واپس پہنچ گئے ،خاندان کے ساتھ یورپ جانے کا پلان بنا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف خاندان کے افراد کے ساتھ چند دن یورپ میں گزاریں گے جہاں ان کی بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،نواز شریف یورپ کے تین ملکوں میں قیام کریںگے۔
یہ بھی پڑھیں : ے آئی ٹی کو دھمکی، عمران خان پر ایک اور مقدمہ