satluj flood

ستلج میں سیلاب،حفاظتی بند ٹوٹ گئے،پانی بستیوں میں داخل

بہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے ستلج میں سیلاب ،پانی کے تیز بہاﺅ میں متعدد عارضی حفاظتی بند ٹوٹ گئے پانی آبادیوں میں داخل ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیلابی پانی دریا سے ملحق 86مواضعات کی درجنوں بستیوں میں داخل ہو گیا ،بند ٹوٹنے کے باعث بستیو ں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بارشوں کے باعث موہن جودڑو کو شدید نقصان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں