abro murder case

اکرم ابڑو قتل کیس میں اہم پیشرفت،مزید 2گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اکرم ابڑو کے بیٹے سمیت قتل کیس میں اہم پیشرفت،مرکزی ملزم کے دو رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس گاڑی کے خریداروں کی تلاش میں اصل ملزم تک جا پہنچی ،پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کا موبائل فون گزشتہ روز بلوچستان میں بند ہو ا،ملزم کے دو رشتہ داروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ابتک کیس میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمورآپریشن ،بدنام زمانہ جانو اندھڑ سمیت 8ڈاکو مارے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں