final round start

آخری مرحلہ شروع ،نگران وزیراعظم کیلئے 5ناموں میں مقابلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے نگران وزیراعظم کیلئے 5نام شارٹ لسٹ کر لیے،ناموں پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور اتحادیوں نے نگران سیٹ اپ بارے تجاویز مرتب کر لیں، پی ڈی ایم کی دونوں بڑی جماعتوں نے نگران وزیراعظم کیلئے جو نام شارٹ لسٹ کیے وہ سب سیاستدانوں کے ہیں،نگران وزیراعظم بارے حتمی فیصلہ 5اگست تک کر لیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹیلی فونک رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں