ethens

جنگل کی آگ بارودی گودام تک پہنچ گئی،دھماکے شروع

ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کے جنگل میں لگی آگ گولہ بارود کے ڈپو تک پہنچ گئی ،زوردار دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے جنگل میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ،اسلحہ گودام میں آگ لگنے سے زوردار دھماکے ہوئے جن سے پورا علاقہ لرز اٹھا ،ڈپو سے اہلکاروں کو پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھاجس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن کی بار بار بے حرمتی،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں