punjab rain

پنجاب بھر میں آئیندہ 2دن موسلادھار بارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئیندہ دو دن موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کا خطرہ ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث لاہور ،فیصل آباد اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بتایا گیا ہے،متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،مزید 6ہلاکتیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں