shah ph ali mohd

ٹیلی فونک رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمودقریشی کا علی محمد خان سے ٹیلی فونک رابطہ،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود نے سابق وزیر مملکت علی محمد سے فون پر رابطہ کیا ،دونوں رہنماﺅں میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔یاد رہے کہ علی محمد خان کوگزشتہ روز ہی اسی دنوں کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کام دکھا گیاعلی محمد خان 80دن بعد جیل سے رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں