کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ،مزید چھہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیلاب سے اموات پنجگور ،کیچ ،جھل مگسی اور خضدار میں ہوئیں،مشکے ،ہرنائی اور صحبت پور میں پھنسے چالیس افراد کو ریسکیو کر لیا گیا،ندی نالوں میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں میں بھی ریسکیو ٹیموں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھین : کشمورآپریشن ،بدنام زمانہ جانو اندھڑ سمیت 8ڈاکو مارے گئے