OIC meeting

قرآن کی بار بار بے حرمتی،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم کی بار بار بے حرمتی پر مسلم ممالک میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی،اوآئی سی نے ہنگامی طور پر اجلاس طلب کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق او آئی سی نے 31جولائی کو وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے،وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جدہ میں ہو گا جس میں قرآن کریم کی بار بار بے حرمتی کو روکنے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا ،اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہنگامی ملاقات کی درخواست علی امین گنڈا پور کا نگران وزیر اعلیٰ کو خط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں