کراچی(کامرس رپورٹر)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 59 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 45 پیسے پر بند ہو ا، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر ایک روپیہ سستا ہو کر 291 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی