سونا ہوا بڑا مہنگا، قیمت میں اتنا اضافہ کہ کنواروں کی آنکھوں میں آنسو آجائیں

سونا ہوا بڑا مہنگا، قیمت میں اتنا اضافہ کہ کنواروں کی آنکھوں میں آنسو آجائیں

کراچی(کامرس رپورٹر)گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میںاڑھائی ہزار روپے سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے شادی کے خواہشمند کنواروں کے خوابوں پر مزید اوس پڑگئی ۔ پاکستان ٹائم کے مطابق جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی،اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2230 روپے اضافے سے 1 لاکھ 92 ہزار 644 روپے ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں