کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 59 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت ایک روپیہ کم ہو کر 291 روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ