تاشقند (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین انڈر 16والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح ،سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایشین انڈر 16والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح ،تھائی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پاکستانی ٹیم نے تھائی لینڈ کو تین صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔
یہ بھی پڑھیں : عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف شاندار ڈبل سنچری