social media

سوشل میڈیاکے گرد گھیرا تنگ،گلا دبانے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی پولیس نے 432سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بند کرانے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا موقف ہے کہ ان اکاﺅنٹس سے منفی پروپیگنڈا جاری ہے ،متنازعہ بیانات چلانے والے وی لاگرز کو بلاک کیا جائے،فرقہ وارانہ اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے اکاﺅنٹس بھی ایک ماہ کیلئے بند کیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں : علی محمد خان کی رہائی کا حکم ،غیر قانونی گرفتاری پر ڈپٹی کمشنر طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں