اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی ایکٹ میں ترامیم شامل نہ کرنے پر رضا ربانی اور طاہر بزنجو سینٹ سے واک آﺅٹ کر گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ اجلاس میں آج آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کیا گیا ،اس موقع پر آرمی ایکٹ میں ترامیم شامل نہ کرنے پر رضا ربانی اور طاہر بزنجو سینٹ سے واک آﺅٹ کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں : آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور