pervez ilahi

پرویز الٰہی خاندان کے اثاثے کتنے،ریکارڈ طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پرویز الٰہی کے خاندان کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،مختلف سرکاری و پرائیویٹ مالیاتی اداروں کو خطوط ارسال کر دیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعلیٰ کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے سرکاری و پرائیویٹ مالیاتی اداروں کو مراسلے جاری کر دیے،پرویز الٰہی خاندان کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابی اصلاحات بل حتمی منظوری کیلئے صدر کو ارسال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں