راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 75واں یوم شہادت،گارڈ آف آنر پیش ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج اور عسکری قیادت نے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ،پاک فوج کے چاک و چابند دستے نے پاک فوج کے پہلے نشان حیدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
یہ بھی پڑھی : انتخابی اصلاحات بل حتمی منظوری کیلئے صدر کو ارسال
