election bill

انتخابی اصلاحات بل حتمی منظوری کیلئے صدر کو ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاس ہونے والا انتخابی اصلاحات بل حتمی منظوری کیلئے صدر کو ارسال کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کیا جانے والا بل صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کر دیا گیا،بل میں حکومت اتحادیوں اور اپوزیشن کی مشاورت سے ترامیم تجویز ،صدر مملکت کے دستخط نہ کرنے کی صورت میں بل 9اگست کو از خود نافذالعمل ہو جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں