اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران سیٹ اپ اور نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن کی بیٹھک،کسی نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی سربراہی میں اجلاس ہو ا ،ابتدائی مشاورت میں کسی نام پر اتفاق نہ ہو سکا ،اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نگرا ن حکومت کیلئے ناموں پر جلد دوسری نشست ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں : پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ،حلقہ بندیوں بارے ترمیم منظور