rain in lahore

لاہور میں بارش،بالائی علاقوں میں پکنک،نشیبی لوگ پریشان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں بارش شروع،نشیبی علاقوں کے رہنے والے پانی کھڑا ہونے کے خوف میں مبتلا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مون سون کا تیسرا سپل شروع ہو چکا ہے،لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ،بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آنے سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مون سون کا نیا سپل شروع،30جولائی تک بارشیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں