indian army scandal

بھارتی فوج کرپشن اور عیاشی کا گڑھ،1080سکینڈل

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کرپشن اور عیاشی کا گڑھ بن گئی ،2010 سے ابتک افواج میں1080کرپشن سکینڈل رپورٹ ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی فوج میں کرپشن کے حوالے سے ہوشربا رپورٹ سامنے آ گئی ،رپورٹ کے مطابق 2010 سے ابتک افواج میں1080کرپشن سکینڈل رپورٹ ہو چکے ہیں،ہیلی کاپٹر اور رافیل طیاروں کی خریداری میں بھی کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ،بھارتی فوجی افسر مفت شراب لیکر مارکیٹ میں فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے،فوجیوں کی آخری رسومات کے نام پر بھی کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی۔

یہ بھی پڑھین : قرآن کی بے حرمتی کا ایک ہفتے میں تیسرا واقعہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں