لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیشل سنٹرل عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف منی لانڈنگ کیس کی سماعت،بغیر اجازت پنڈی جیل منتقل کرنے پر افسروں کیخلاف کارروائی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے آئی جی پنجاب ،آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کو 50,50ہزار روپے جرمانہ کر دیا ،تینوں افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیے گئے،پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر تینوں افسران کی تنخواہیں بھی بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد